ارشد خان ’چائے والا‘ کی شہریت کا تنازعہ‘نادرا حکام نے پاکستانی شہری ہونے کی تصدیق کر دی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
tea man arshad khan nationality

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے دعوے کے بعد راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے ارشد خان عرف ’چائے والا‘ کی قومیت کے تنازع نے نیا رخ اختیار کر لیا۔

گذشتہ روز نادرا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ نیلی آنکھوں والا ارشد خان درحقیقت پاکستانی شہری ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل میڈیا رپورٹس میں یہ انکشاف کیا گیا تھا پاکستان اور دنیا بھر میں انٹرنیٹ سیلبرٹی بن جانے والا ارشد خان افغان شہری ہے اور وہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں