'آج تک میری کسی فلم کا کوئی سین ڈیلیٹ نہیں کیا گیا'
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
syed noor film

’اس وقت پاکستان میں کوئی فلم اسٹار موجود نہیں‘

پاکستانی ہدایت کار سید نور اس وقت اپنی فلم ’چین آئے نہ‘ کے ساتھ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں واپسی اختیار کرنے جارہے ہیں۔اس فلم کو پروموشن کے مرحلے میں شائقین کی شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا، فلم کی کاسٹ میں شہروز سبزواری، سارش خان اور عادل مراد شامل ہیں، جنہوں نے تنقید کے باوجود اب تک اس فلم کوسپورٹ کیا ہے۔اور اب سید نور کی باری ہے۔ سید نور سے ان کی فلم ’چین آئے نہ‘ کو ملنے والی تنقید اور پاکستانی فلم صنعت میں تقسیم کے حوالے سے بات کی۔ سید نور کی فلم ’چین آئے نہ‘ آج یعنی 11 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں