وہی ہوا جس کا ڈرتھا ، سارے خدشات دور شوہر ہی موت کا اصل ذمہ دار نکلا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
sri devi husband death

بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت سے متعلق چچا نے اہم انکشافات کردیے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سری دیوی اپنے خاوند بونی کپور کے باعث تکلیف میں رہتی تھی جبکہ غم میں مرگئی،بونی کپور کوفلموں میں بہت مالی خسارہ ہوا،سری دیوینے اپنی جائیداد فروخت کرکے مالی خسارے کوپورا کیا،ان کی فلموں میں واپسی کی وجہ بھی مالی خسارہ ہی تھا۔سری دیوی کی موت سے متعلق چچا وینوگوپال نے بتایاکہ بونی کپور نے فلمیں بنانے میں بہت سارا پیسا ضائع کردیا جبکہ اپنے پیسے کے نقصان کوپورا کرنے کیلئے بونی کپور نے سری دیوی کی کافی جائیداد یں فروخت کردیں۔یہی وجہ تھی کہ سری دیوی ہمیشہ کیلئے دل کے عارضے میں مبتلا رہنے لگ گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ بونی کپور نے ایک فلم بنائی جس سے بونی کپور کوبہت زیادہ مالی نقصان ہوا۔تاہم اس نقصان کوپورا کرنے کیلئے سری دیوی نے اپنی کافی جائیداد فروخت کردی۔تاکہ بونی کپور دوبارہ زندگی میں آسکے۔انہوں نے کہاکہ اسی مالی خسارے کی خاطر سری دیوی نے دوبارہ فلمی دنیا کوجوائن کیا تھا۔واضح رہے بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت اس وقت ہوئی جب وہ دبئی میں اپنے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے گئی ہوئی تھیں تاہم سری دیوی 54سال کی عمر میں 24فروری کودبئی میں لگژری ہوٹل کے کمرے کے واش روم میں ٹب میں گرکردنیا سے چل بسیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں