سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور آج کل کہاں اور کس حال میں ہے ؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
sri devi daughter film

سری دیوی نے کئی برسوں تک بالی ووڈ پر راج کیا اور اب ان کی بڑی بیٹی جھانوی کپور کی پہلی فلم ’دھڑک‘ کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

 بالی ووڈ کی نئی فلم 'دھڑک کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب گذشتہروز منعقد کی گئی جس میں جھانوی کپور اور خوشی کپور سری دیوی کو یاد کر کے آبدیدہ ہوگئیں۔اس موقع پر بونی کپور بھی اپنی بیٹیوں کے ساتھ موجود تھے۔ کرن جوہر کی نئی بالی ووڈفلم ’دھڑک‘ مراٹھی فلم کا ہندی ورژن ہے جس میں جھانوی کپور مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جبکہ ان کے مد مقابل ایشان ہیرو کا کردار نبھا رہے ہیں۔واضح رہے کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں سال20 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں