اداکارہ ریما اچانک اپنے بیٹے کے ساتھ کہاں پہنچ گئیں؟ پہنچتے ہی انہوں نے کیا اعلان کر دیا ؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
son reema america

فلمسٹاروہدایتکارہ ریماخان اپنے بیٹے کے ہمراہ گزشتہ روزامریکہ سے پاکستان پہنچ گئیں ،وہ دوماہ تک لاہورمیں قیام کریں گی اس دوران وہ ملٹی نیشنل کمپنی کی تقریب اوربعض ثقافتی پروگرامزمیں بھی شرکت کریں گی۔

ریماخان نے اپنی نئی فلمکاپراجیکٹ شروع کرنے کافیصلہ کیاہے ۔انہوں نے چندبرس قبل نئی فلم بنانے کااعلان کیاتھاتاہم فلمی صنعت کے حالات کودیکھتے ہوئے انہوں نے اپناپراجیکٹ ملتوی کردیاتھااب وہ اس پرباقاعدہ کام شروع کرنے کاارادہ رکھتی ہیں۔ان کی فلم کی شوٹنگ پاکستان کے علاوہ بیر ون ملک میں بھی ہوگی اوروہ اپنی فلم کوبین الاقوامی معیارکے مطابق بنانے کی خواہش مندہیں ۔یادرہے کہ ریماخان اس سے قبل بھی فلمیں بناچکی ہیں جنہیں فلم بینوں کی طرف سے بے حدپذیرائی ملی تھی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں