پاکستانی ادکار شان شاہدنے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
shan wish punjabi

فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ شدید خواہش ہے کہ پنجابی فلموں کا دور دوبارہ واپس آئے ،موجودہ دور میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں جن میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ہے اس لئے خواہش ہے کہ یہ دور واپس آ جائے پنجابی فلموں نے ہماری انڈسٹری کو بڑاسہارا دیا اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں لیکن ہمیں موضوعات کو تلاش کرنا ہوگا ہمیں کسی کی بھی نقل کرنے کے بجائے اپنے معاشرے اور ثقافت کو مدنظر کھتے ہوئے سکرپٹ تیار کرنا ہونگے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں