اداکار شان کا سیاست میں آنیکا فیصلہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
shan industry politics

پاکستانی فلم اسٹار اداکار شان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم کسی بھی پارٹی میں شمولیت کو خفیہ رکھا ہے۔

 اداکار شان نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو میں سیاست میں ضرور آؤں گا ۔ان کا مزید کہنا تھامیں نے سیاست میں آنے کا پلان بھی تیار کر لیا ہے لیکن ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا کہ کس پارٹی میں شمولیت اختیار کروں تاہم اداکار نے اشاروں میں واضح کیا ہے کہ وہ سیاست میں عنقریب کود رہے ہیں۔واضح رہے کہ شان اداکار پاکستانی فلموں کے مشہور سپر اسٹار بھی رہ چکے ہیں لیکن اب پاکستانی فلم انڈسٹری ماند پڑنے کی وجہ سے شان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شان نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی زندگی پر مبنی فلم کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کر دیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں