خوبرو پاکستانی اداکارہ شرمناک حرکت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی، نام بارے جان کر آپ کے رونگٹے کھڑےہوجائینگے
sarwat gillani good looking pakistani actress smoking

تمباکو نوش اداکارئوں کے کلب میں ثروت گیلانی کا بھی اضافہ ہوگیا ہے

ثروت گیلانی ڈرامے اور فلم میں جاندار اداکارہ کے باعث اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں لیکن اب ان کی سگریٹ نوشی کی تصویر نے لوگوں کو سخت غم وغصے میں مبتلا کردیا ہے سوشل میڈیا پر وائرل ہونویالی تصویر میں ثروت گیلانی اورفریحہ الطاف کو سگریٹ نوشی کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ثروت گیلانی کی یہ تصویر ممکنہ طورپر اداکارہ مہوش حیات کی سالگرہ میں بنائی گئی ہے اور پاکستانیوں کی جانب سے انہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں