سارہ علی خان کی فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی تصویر جاری
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
saif ali khan daughter movie

 بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی فلم ’’ کیدارناتھ ‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی تصویر جاری کر دی گئی ہے

سارہ نے فلم نگری کا آغا زفلم ’’ کیدارناتھ ‘‘ سے کر دیا ہے۔سارہ فلم میں سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ تصویر میں سارہ قمیض شلوار میں گھوڑے پر سوار ہاتھوں میں چھتری پکڑے نظر آرہی ہیں۔فلم کے ہدایتکار ابھشیک کپور ہیں۔ فلم جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں