ڈرامہ اور فلم رائٹر رخسانہ نور انتقال کرگئیں
rukhsana noor syed noor died wife

ڈرامہ ,فلم رائٹر ،شاعرہ  اور صحافی رخسانہ نور انتقال کرگئیں، وہ کینسر کے مرض میں مبتلاء تھیں۔

رخسانہ نور معروف فلمساز سید نور کی اہلیہ تھیں اور پنجاب یونیورسٹی کے ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ میں وزیٹنگ فیکلٹی میں سکرپٹ رائٹنگ پڑھاتی رہیں ۔ 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں