میں تسلیم کرتا ہوں کہ۔۔۔پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست دیکھ کر رشی کپور اوقات میں آ گئے
rishi kapoor twitter pakistan cricket team

 آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے فائنل سے متعلق ڈینگیں مارنے  والے رشی کپور بھی عبرتناک شکست دیکھ کر ”اوقات“ میں آ گئے ہیں

اور پاکستانیوں کی محنت اور برتری کو تسلیم کرتے ہوئے مبارکباد کا پیغام جاری کر دیا ہے۔رشی کپور نے اپنے پیغام میں کہا ”ہاں پاکستان، تم نے ہمیں شکست دیدی۔ بہت ہی زبردست کھیلے اور تمام شعبوں میں بھارتی ٹیم کو مات دی،بہت بہت مبارکباد، میں شکست تسلیم کرتا ہوں، نیک تمنائیںرشی کپور کا یہ پیغام سامنے آنے کے بعد پاکستانیوں کو ایک اور ”موقع“ مل گیا ہے اور اب سوشل میڈیا پر ہر طرف صرف اور صرف پاکستانی ہی ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں