فہدمصطفیٰ اورصنم بلوچ کے درمیان کیا رشتہ ہے، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
relation sanam baloch fahad mustafa

فہدمصطفی ٰ اورصنم بلوچ پاکستانی انڈسٹری کا نہ صرف بہت بڑا نام ہیں بلکہ دونوں کے درمیان ایک رشتہ بھی ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔

آجکل دونوں ہی اداکار کامیابی کی سیڑھی نہ صرف تیزی سے چڑھ رہے ہیں بلکہ لاکھوں دلوں کی دکھڑکن بھی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فہدمصطفی ٰ اورصنم بلوچ فیملی فرینڈز ہیں اورسب سے حیران کن بات یہ ہیں کہ صنم بلوچ کو ٹی وی میں متعارف بھی فہد مصطفی نے ہی کر وایا تھا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں