قندیل بلوچ قتل کیس ، مفتی عبدالقوی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
qandeel baloch mufti murder case

سیشن عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان کی مقامی عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کی، دوران سماعت پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کیس میں مفتی عبدالقوی شامل تفتیش نہیں ہو رہے جس پر عدالت نے ان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ دوسری جانب مفتی عبدالقوی نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے بدھ کو ایک درخواست دائر کی تھی لیکن اس پر سماعت نہیں ہوئی جس کے باعث امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں