ایمان علی کی شادی قریب آتے ہی شاپنگ عروج پر ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
picture shopping emaan ali wedding

پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی کی شادی قریب آتے ہی شاپنگ اور تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے اپنی شادی قریب آتے ہی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس سلسلے میں ڈھولکی کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ ایمان علی کی شادی کی تیاریوں کے دوران اپنے دوستوں کے ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں ان کی ایک تصویر اپنے دوست عاصم یار ٹوانا کے ساتھ ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں