مہوش حیات نے جنسی ہراسگی کے خلاف مہم چلانے کے لیے ایسا لباس پہن کر مہم چلا دی کہ سوشل میڈ یاپر تہلکہ مچ گیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
picture mehwish hayat instagram

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے جنسی ہراسگی کے معاملے پرہالی ووڈ اداکاراوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔

75ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب ہوئی جس میں ریڈ کارپٹ پر تمام فنکار سیاہ لباس پہن کر شریک ہوئے یہ سیاہ لباس دراصل ٹائمز اپ نامی مہم کے حوالے سے پہنا گیا تھا۔اسی حوالے سے اداکارہ مہوش حیات نے بھی ٹوئٹر اور انسٹا گرام پیج پر سیاہ لباس میں تصویر شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے یہ سیاہ لباس کیوں پہنا ہے۔مہوش حیات نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے امریکہ میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد سے اظہار یکجہتی کیلئے سیاہ لباس پہنا ہے اور اپنے وطن کی ساتھیوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ ہم کسی بھی طرح مردوں سے کم نہیں ہیں کسی بھی قسم کا ہراساں کرنا ہمارے لئے مکمل طور پر ناقابل قبول ہے اور ہم اسے برداشت نہیں کریں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں