یہ معروف پاکستانی اداکارہ کون ؟آجکل کہاں اور کس حال میں ہے ؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
mehwish hayat instagram twitter

میک اپ اور جدید تراش خراش کسی کو اس حد تک بدل سکتے ہیں کہ جانی مانی شخصیات بھی ایک نظر میں بالکل ہی نہ پہچانی جائیں۔

یقین نہیں آتا تو اس تصویر کو غور سے دیکھ کر بتائیں کہ یہ کس معروف اداکارہ کی ہے؟کئی لمحوں بعد بھی آپ کوسمجھ نہ آئے تو جان لیجئے کہ یہ مہوش حیات ہیں جو ایک بالکل نئے انداز میں سامنے آئیں۔ مہوش نے یہ تصویر ٹوئٹراور انسٹارگرام پر شیئر کی تو ان کے مداحوں کو بھی حیرت کا جھٹکا لگا

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں