کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
marriage desire kareena kapoor

کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا 

 کرینہ نے اس خواہش کا اظہار مس ورلڈ مانوشی چھلر سے گپ شپ کے دوران کیا۔دراصل بھارتی میڈیا میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کرینہ کپوراور مس ورلڈ 2018 مانوشی چھلر کسی شادی کی تقریب میں شریک نظر آرہی ہیں۔وڈیو میں مانوشی شادی کے ماحول سے لطف اندوز نہیں ہوتیں اور کہتی ہیں کہ شادی کا کھانا اچھا ہے جس پر کرینہ کہتی ہیں جب شادی بورنگ ہو تو سب یہی کہتے ہیں لیکن تم اپنی شادی ایسے نہیں کرنا۔دوران گفتگو مانوشی کرینہ کو اپنی شادی کے خوابوں کے بارے میں بتاتی ہیں جسے سن کر کرینہ کپور اتنی زیادہ متاثر ہو تی ہیں کہ فوراً ہی شادی کا اظہار کردیتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ”مجھے بھی شادی کرنی ہے“ جس پر مانوشی حیران ہوکر انہیں دیکھتی ہیں اور کہتی ہیں آپ پہلے ہی سے شادی شدہ ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں