شارخ خان نے بھی روایتی باپ کی طرح اپنی بیٹی کے ساتھ گھومنے والے لڑکے سامنے شرائط رکھ دیں
  • 1
  • 0

http://tuition.com.pk
lover daughter shahrukh khan

بالی ووڈ کے کنگ شارخ خان نے بھی روایتی والد کی طرح اپنی بیٹی کے ساتھ گھومنے پھرنے والے لڑکے کے سامنے کچھ شرائط رکھ دی ہیں اور خبردار بھی کر دیاہے۔
تفصیلات کے مطابق شارخ خان نے اپنی بیٹی سوہانہ کو ڈیٹ کرنے والے لڑکے کے سامنے کچھ شرائط رکھ دی ہیں جن کا بالی ووڈ میں خوب چرچا بھی ہو رہاہے ۔کنگ خان کی جانب سے اپنی بیٹی کے محبوب کیلئے دی جانے والی شرائط درج ذیل ہیں۔ نوکری حاصل کرو۔ یہ بات سمجھو کہ تم مجھ سخت ناپسند ہو۔ میں ہر جگہ ہوں ۔ ایک وکیل حاصل کرو۔ وہ میری شہزادی ہے تمہاری مفتوحہ نہیں ۔ مجھے دوبارہ جیل جانے میں شرمندگی نہیں ہو گی ۔ تم جو کچھ اس کے ساتھ کرو گے میں بھی تمہارے ساتھ وہی کروں گا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں

متعلقہ خبریں