میراسے سخت نفرت ہے ،اس کی بھابھی بننے سے بہتر ہے مجھے موت آجائے:اداکارہ لیلیٰ پھٹ پڑیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
laila sister in law hate meera

اداکارہ لیلیٰ نے کہاہے کہ مجھے میرا سے سخت نفرت ہے اس کی بھابھی بننے سے بہتر ہے کہ مجھے موت آجائے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ لیلیٰ نے میرا کو سخت ترین تنقید کانشانہ بنانتے ہوئے کہاکہ میرا عورت کے نام پر ایک دھبہ ہے ، حیوان سے بھی بد تر انسان سے جس کا مجھے اب اندازہ ہوچکا ہے ،مجھے تو خود ان سے شدید نفرت ہوچکی ہے ۔انہوں نے میرا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ میرا نے 35 لاکھ روپے لئے جو مجھے ابھی تک واپس نہیں کئے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں