معروف ماڈل کرن بلوچ کی موت خودکشی تھی یا قتل؟ معمہ حل نہ ہو سکا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
kiran baloch killed murder suicide

شوبز کی رنگینیاں چھوڑ کر گھر بسانے والی معروف ماڈل کرن بلوچ دنیا ہی چھوڑ بیٹھی

سات نومبر کی رات بارہ سے ساڑھے کے درمیان ڈیفنس میں عمارت کی دوسری منزل سے گرنے والی کرن بلوچ جانبر نہ ہو سکی۔ حادثہ تھا یا خودکشی، ضابطے کی کارروائی بالکل نہ ہوئی۔ مرنے سے پہلے کرن بلوچ نے دوستوں کو بھیجے گئے پیغامات میں بے بسی اور خوف کا اظہار کیا تھا۔ مرنے والی خاتون کا شوہر حیدر شہنشاہ بلاول ہاؤس کے سابق پروٹوکول افسر خالد شہنشاہ کا بھائی ہے۔ جس نے پولیس کی رسمی پوچھ گچھ میں واقعے کو خودکشی کا رنگ دیا۔ دنیا نیوز نے معاملہ اٹھایا تو اعلیٰ افسران کو بھی ہوش آیا، چھ روز تک بے خبر رہنے والی پولیس میڈیا کی مداخلت پر ایکشن میں آگئی۔ پولیس حکام کہتے ہیں معاملے کی تہہ تک جائیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں