شوبز میں کام کرنے کیلئےکیا کچھ کرنا پڑتا ہے : خوشبونے بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا
khushboo khan showbiz lahore

اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ لاہور سے باہر جا کر ڈراموں میں کام کرنے کو جی نہیں چاہتا لیکن شوبز میں کام کرنے کیلئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے۔

اداکارہ خوشبو خان کا کہنا تھا کہ میں صرف سٹیج نہیں فلموں میں بھی مصروف ہوں، لاہور کے تھیٹرز میں کام کرنےکا اپنا ہی مزا ہے اور میں نے کبھی بھی دوسرے شہروں میں خوشی سے جا کر ڈرامہ نہیں کیا لیکن شوبز کی مجبوری ہے کہ جہاں بھی فنکار کو کام ملے وہاں ضرور جانا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سٹیج کی ترقی ہی فنکاروں کی ترقی اور خوشحالی ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں