جسٹن بیبر بھی غیر ملکی حسینہ کی زلفوں کے اسیر ہوگئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
justin beiber foreign

جسٹن بیبر میکسیکو کی اداکارہ پاﺅلا پالین کی زلفوں کے اثیر ہوگئے

معروف گلوکار جسٹن بیبر میکسیکن اداکارہ پاﺅلا پالین کی زلفوں کے اسیر ہوگئے۔ جسٹن بیبر جن کا نام طویل عرصہ تک گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز کے ساتھ لیا جاتا رہا ہے ان دنوں میکسیکن اداکارہ پاﺅلا پالین کے گرد پھیرے لگارہے ہیں، ان کو اکٹھے چرچ میں بھی دیکھا گیا۔ سوشل ویب سائٹس پر کچھ عرصہ پہلے ہی جسٹن بیبر نے اپنے اکیلے ہوجانے کا رونا رویا تھا اور تنہائی محسوس ہونے کا اظہار بھی کیا تھا اب وہ پاﺅلا کو پاکر بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں