بھارتی اداکارہ جیکولین فرنانڈس کی آنکھ مستقل طور پر خراب ہوگئی
jacqueline fernandez eyes surgery

ری لنکن نژاد بھارتی حسینہ بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ جیکولن فرنانڈس کی آنکھ مستقل طور پر خراب ہوگئی۔

 بہت ہی کم عرصہ میں بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے والی اداکارہ جیکولین فرنانڈس آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اداکارہ فلم میں مختلف سٹنٹس کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ مارچ کے ماہ میں وہ فلم کی شوٹنگ کررہی تھیں کہ ان کی آنکھ پرلگ گئی تھی۔اسی سے متعلق اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی آنکھ کی تصویر شیئر کی جس میں ان کی آنکھ کی پتلی صاف طور پر ٹیڑھی دیکھی جاسکتی ہے۔ہ ان کی آنکھ کی پتلی مستقل طورپرٹیڑھی ہوچکی ہے جواب کبھی صحیح نہیں ہوگی، پر وہ شکرکررہی ہیں کہ وہ اس انجری کے بعد دیکھ سکتی ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں