مشہور اداکار عرفان خان کو دماغ کے کینسر کی تشخیص
irfan khan diagnosis cancer

مشہور اداکار عرفان خان کو دماغ کے کینسر کے تشخیص ہونے کی اہم خبر دی گئی۔

 ذرائع کے مطابق عرفان خان نے خود اپنی ٹویٹ میں اس بات کی تاعید کی کہ ان کو دماغ کا کینسر تشخیص ہوا ہے جس کے باعث انکی زندگی میں بے یقینی کی سی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ اس کینسر کی نوعیت شدید ہے تاہم دہلی کے مقامی ہسپتال سے علاج جاری ہے۔ انھوں نے تمام دوست، احباب اور مداحوں سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔ اس خبر کے حوالے سے سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی تمام من گھڑت خبروں کی بھی تردید کی گئی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں