ڈاکٹر شاہد مسعود نے منی لانڈرنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ایان علی سے متعلق انکشاف کر دیا
iman ali money laundering shahid masood

 ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ منی لانڈرنگ کی ایان علی اچانک میرے ذہن میں آئیں ۔

مجھے کسی نے بتایا ہے کہ کراچی میں موجود ایک فلیٹ سے کھانے کے لیے اکثرمیکلڈونلڈ اور کے ایف سی وغیرہ کو کال جاتی تھی اور کال مسز علی کے نام سے جاتی تھی ۔ ایک دن ایک ڈاکٹر کو بھی کال آئی کہ مسز علی کی طبیعت خراب ہو گئی ہے۔ڈاکٹر نے پہنچنے پر دیکھا کہ فلیٹ کے گیٹ کے باہر گبرو جوان لوگ سکیورٹی پر مامور تھے اور شاہانہ قسم کا پروٹوکول تھا ۔ جب اندر جا کر دیکھا تو معلوم ہوا کہ وہ مسز علی ایان علی ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹر سے جو فارم بنوایا اس پر بھی مسز علی لکھا گیا تھا

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں