وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ! پریانکا نےبالآخر صاف انکار کردیا
iifa awards birthday priyanka chopra

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے بھائی کی سالگرہ کی وجہ سے آئیفا ایوارڈز میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔

پریانکا نے اپنی انسٹا گرام کی پوسٹ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ممبئی میں اپنے بھائی سدھارت کی سالگرہ کے لیے اہلخانہ کے ساتھ مصروف ہیں۔اس موقع پر اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بھائی کے ساتھماضی کی تصویر بھی شیئر کی اور اس کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کے زیادہ تر اسٹارز نیویارک میں آئیفا ایوارڈز میں شرکت کررہے ہیں

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں