کترینہ کیف کو نئی زندگی مل گئی ، مبارکبا دیں شروع
greetings birthday katrina kaif

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف آج اپنی 34 ویں سالگرہ منارہی ہیں ۔کترینہ کیف 16 جولائی1983 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئیں۔

کترینہ انگریز ماں اور بھارتی والد کی اولاد ہیں ۔ کترینہ نی2003 میں بھارتی فلم بوم سے فلمی دنیا میں قدم رکھا لیکن کامیابی کا سفر2005میں فلم سرکار سے شروع ہواجس میں ان کے مدمقابل ابھیشک بچن تھے۔2005 میں ہی سلمان خان کے ساتھ ان کی کامیاب ترین کامیڈی فلم میں نے پیار کیوں کیا ریلیز ہوئی اس فلم کیلئے کترینہ کو سٹار ڈسٹ ایوارڈ دیا گیا۔2008 سے لے کر 2010 تک کترینہ کو فیشن میگزین اور ایسٹرن آئی کی جانب سے دنیا کی پرکشش ترین ایشیائی خاتون قرار دیا گیا۔2010 میں کترینہ کو پہلا فلم فیئر بیسٹ ایکٹریس ایوارڈ دیا گیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں