مجھے عادت ہے کہ میں ہر15منٹ بعد اپنے پاؤں سے ۔۔۔
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
feet sunny leone habit

مختلف افراد کی کچھ ایسی عادات ہوتی ہیں جنہیں کوئی بھلا نہیں سکتا اور ایسا ہی کچھ بالی ووڈ اورہالی ووڈسلیبرٹیز کیساتھ بھی ہے ، اگران کی وہ عادات سامنے آجائیں تو ایک مرتبہ ہرکوئی حیران پریشان رہ جاتاہے۔

 بے باک اداکارہ سنی لیون کو مسلسل اپنے پاﺅں دھونے کی عادت ہے اور اپنے آپ کو روک نہیں پاتیں، بظاہر ہر15منٹ شوٹنگ کے دوران بھی سیٹ سے چلی جاتی ہیں اور اپنے پاﺅں دھوتی ہیں۔ سنی لیون کے علاوہ دپیکا پڈوکون کی بھی حیران کن عادت سامنے آئی ہے اور انہیں لوگوں کو گھورنے کی عادت ہے ، خاص طورپر جب وہ ایئرپورٹ پر انتظار کررہی ہوں تو شاید وہ لوگوں کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتی ہیں ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں