بھارت کی شرمناک شکست،رشی کپورانتقال کرگئے
dead rishi kapoor social media

پاکستان اوربھارت کے ما بین کھیلےجانیوالے چیمپنزٹرافی کے فائنل مقابلے کوباپ بیٹے کامقابلہ کہنے والے بالی ووڈ اداکاررشی کپورسوشل میڈیاصارفین کے نشانے پرآگے ہیں

صارفین نے اداکارکی موت کی افواہیں پھیلانی شروع کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپرگردش کرتی پوسٹ میں اطلاع دی گئی ہےکہ بھارت کیشرمناک شکست کے بعدبھارتی اداکاررشی کپورکی موت واقع ہوگئی ہے ۔سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے جاری کی گئی ایک تصویرمیں رشی کپورکی میت کولے جاتے دکھایاگیاہے اورساتھ لکھاہے کہ رشی کپوربھارت کی شرمناک شکست کے بعدذلت برداشت نہ کرسکے اورچل بسے۔یادرہے پاکستان اوربھارت کے فائنل میچ سے قبل بھارتی اداکاررشی کپورنے اپنے ٹوئٹرپیغام میں کہاتھاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ پلیزاس بارہمارے مقابلے میں کسی ٹیم کوبھیجنااس بارباپ کامقابلہ بیٹے سے ہے ۔باپ توباپ ہوتاہے۔رشی کپورکی جانب سے جاری کیے پیغا م کے بعدپاکستانی صارفین نے جہاں انہیں کھری کھری سنائیں تھیں وہیں فائنل میچ میں پاکستان کی ناقابل یقین فتح کے بعدان کی موت کی خبریں پھیلاناشروع کردیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں