کنگ خان کی بیٹی نے کیا کام سیکھنا شروع کردیا ؟ جانئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
cooking daughter shahrukh khan

 بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے کھانا بنانا سیکھنا شروع کر دیا ہے۔

 اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کچن میں کھڑی نوڈلز بنا رہی ہیں اورانہوں نے سیاہ رنگ کی جیکٹ پہن رکھی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں