ہسپتال سے کامیڈی کنگ امان اللہ کے بارے میں تشویش ناک خبر آگئی
comedian amanullah hospital

کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی طبیعت خراب ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جہاں وہ ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق کامیڈی کنگ امان اللہ خان کو سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

امان اللہ خان کو سانس کی شدید تکلیف اورسینےکے انفیکشن کا مسئلہ تھا۔ہسپتال میں منتقل ہوتے ہی انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں انکا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ امان اللہ کا علاج شروع کر دیا گیا ہے امید ہے کہ دو روز تک مکمل صحت مند ہو جائیں گے۔اس موقع پر امان اللہ خان کے بیٹے نے انکے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امان اللہ خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں