جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کو تیار
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
book javed sheikh film

پاکستان کے نامور اور کامیاب اداکار جاوید شیخ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں تقریباً 40 سال گزار چکے ہیں اور اب وہ اپنی زندگی پر ایک کتاب لکھنے جارہے ہیں۔

 ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے انکشاف کیا کہ ’میں ایک کتاب لکھ رہا ہوں، اس کتاب میں، میں ہراس واقعے اور شخص کا ذکر کروں گا جو میری زندگی میں ہوا یا آئے۔اس دوران انہوں نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’نامعلوم افراد 2‘ کے حوالے سے بھی بات کی۔اس فلم میں جاوید شیخ نے شکیل نامی ایسے شخص کا کردار ادا کیا ہے جو ہکلاتا ہے۔ میں ہر اس واقعے اور شخص کا ذکر کروں گا جو میری زندگی میں ہوا یا آئے۔اس دوران انہوں نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’نامعلوم افراد 2‘ کے حوالے سے بھی بات کی۔اس فلم میں جاوید شیخ نے شکیل نامی ایسے شخص کا کردار ادا کیا ہے جو ہکلاتا ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں