خواتین حسین کیسے دکھائی دیں؟ماہرہ اور ماورا حسین نے اہم راز بتادیئے
beauty products launch mahira khan

ٹی وی اور سلور اسکرین پر جگمگاہٹیں بکھیرنے والی ماہرہ خان اور ماورا حُسین نے خواتین کو حسین رہنے کے راز بتادیئے۔

تفصیلات کے مطابق بیوٹی کوئنز ماہرہ خان اور ماوراحسین نے بیوٹی پراڈکٹ کی لانچ کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے چہرے کو چاند جیسا رکھنے کیلئے کئی ٹپس بھی شیئر کیں۔اس موقع پر خواتین کی کثیر تعداد نے دونوںادکاراؤں سے خوبصورتی کے ٹپس ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ۔ ایک خاتون کا کہناتھا کہ وہ بھی چاہتی تھیں کہ ماہرہ اپنی خوبصورتی سے سب کو آگاہ کریں ۔ماہرہ خان نے حال ہی میں بیروت میں رکگنشن ایوارڈ جیتا ہے، ماہرہ نے یہ ایوارڈ پاکستان کے نام کردیا ۔اداکارہ ماورا حسین نے بھی خواتین کو بیوٹی ٹپس دی ہیں،اس تقریب میں کئی اور سیلیبرٹیز نے بھی شرکت کی اور اپنے پرستاروں کے ساتھ سلیفیاں بھی بنوائی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں