ایان علی پاکستان کے بعد بھارت پہنچ گئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
ayyan ali model film india

ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈالر گرل کے نام سے شہرت حاصل کر نےوالی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں اسی لیے ان کو بھارت میں بھی ایک فلم میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی او ر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایان علی اس حوالے سے فلم کی دیگر کاسٹ کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہی ہے اور اگر ان کو فلم میں رول پسند آیا تو وہ ضرور بھارتی فلم میں کام کر یں گی ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں