کیا آپ جانتے ہیں فلم ‘عشق وشق’ کی یہ داکارہ اب کس حال میں ہیں؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
ayesha shahid kapoor film

کیا آپ کو فلم عشق وشق کی اسٹائلش کالج گرل عائشہ یاد ہے؟ جس پر شاہد کپور کا دل آگیا تھا۔

مشہور اداکارہ شہناز ٹسوری جنہیں اس فلم میں شاہد کپور کے ساتھ رومانوی کردار میں دیکھا گیا تھا۔ چند بولی وڈ فلموں کے بعد انہوں نے فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہہ دیا اور اب یہ ایک ٹریول ولوگر ہیں۔شہناز کو کئی بار سافٹ ڈرنک، فلپس، گولڈاسپاٹ، ٹریگر جینزاور بہت سے ٹی وی کمرشلز میں دیکھا گیا۔انہوں نے ایم ٹی وی کے مشہور اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والے پروگرام میں ویڈیو جوکی( وی جے) کے طور پر بھی کام کیا۔یہ اداکارہ بولی وڈ میں تو کوئی خاص مقام حاصل کرنے میں ناکام رہیں، تاہم انہیں علاقائی فلموں اور ٹی وی شوز میں دیکھا جاسکتا ہے اس کے علاوہ یہ اپنا زیادہ وقت سفری بلاگز لکھنے میں صرف کرتی ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں