بلوچستان کے نامور فنکار خان صاحب استاد غلام حیدر گاما انتقال کرگئے
artist died balochistan

بلوچستان کے نامور فنکار خان صاحب استاد غلام حیدر گاما انتقال کرگئے ۔

مرحوم جی ایس پی کے محمد رفیق رئیسانی، سی اینڈ ڈبلیو غلام قادر رئیسانی کے بھائی ، جی ایس پی کے منیر احمد رئیسانی، ڈاکٹر مشتاق رئیسانی ، ڈاکٹر شاہد حسین رئیسانی ، الطاف احمد اور ٹیلی آپریٹر عامر رئیسانی کے والد تھے۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی سریاب روڈ ولی جیٹ میں جاری ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں