پاکستانی ٹیم کی جیت کے بعدعرشی خان کاایسابیان... بھارتیوں کوآگ لگادی
arshi khan champions trophy model

ہروقت خبروں کی زینت بننے والی بھارتی ماڈل عرشی خان پاکستان کے چیمپئن ٹرافی جیتنے کے بعدبول پڑیں انہوں نے کہاکہ میں نے فائنل سے دودن پہلے ہی کہہ دیاتھاکہ سرفرازبھائی ہی ٹرافی جیتیں گےاورمیری پیش گوئیاں ہمیشہ سچ ثابت ہوتی ہیں۔

اورمیں اپنے تمام بھارتی فینز سے معذرت کرکے کہتی ہوں کہ جب بھی کوئی اتنے اعتمادسے کہتا ہے کہ فلاں ٹیم جیتے گی تووہی ٹیم جیتتی ہے۔انہوں نے چیمپئن ٹرافی جیتنے پرسرفرازاحمداورفخرزمان کومبارکباددی ۔انہوں نے بھارتیوں کاخون جلاتے ہوئے کہاکہ میں نے پہلے ہی اعلان کردیاتھاکہ باپ بھارت نہیں پاکستان ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ ٹیم کی ہارپربھارتیوں کودکھ ہوااورمیں ویڈیومیں بارباربولی کہ پاکستان جیت جائے گاتوآپ لوگوں نے میرے خلا ف نازیبازبان کااستعمال کیاآپ لوگ سوچیں کہ اس وقت مجھے کتنادکھ ہوا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں