”میں خود کو مردوں کی یہ چیز استعمال کرنے سے روک نہیں سکتی“
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
alia bhatt exposed

معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا سب سے حیران کن راز بے نقاب کردیا

ہرانسان کی زندگی میں اپنی پسند ہوتی ہے لیکن بعض اوقات ایسی چیزیں پسند آجاتی ہیں جو دوسروں کیلئے انتہائی حیران کن ہوتی ہیں اور ایسا ہی کچھ بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کیساتھ ہے جنہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ صرف مردانہ پرفیوم استعمال کرتی ہیں، خوشبو انہیں دیوانہ کردیتی ہے اور اگر کسی لڑکے نے اچھی خوشبواستعمال کی ہو تو وہ فوری متاثر ہوتی ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں