کروڑوں پاکستانیوں کی دھڑکن اور بھارت کے انتہائی معروف اداکار خطرناک شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
actor injured india

بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال اپنی نئی آنیوالی فلم کی شوٹنگ کے دوران بلندی سے گر کر شدید زخمی ہوگئے۔

 اداکار اپنی نئی آنیوالی فلم ’’ جنگلی ‘‘ کا ایک منظر عکس بند کروانے کے دوران بلندی سے زمین پر گر کر شدید زخمی ہوئے جسکی وجہ سے آن کے سر پر شدید چوٹ آئی۔ودیوت جموال فلم ڈائریکٹرکی ہدایت پر فضا میں خطرناک سین عکسبند کررہے تھے کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی جسکے باعث وہ تقریبا 30 فٹ کی بلندی سے زمین پر آگرے اور آن کا سر فرش پر لگا۔ٹیم نے ہیرو کے زخمی ہونے کے بعد فوری طور پر شوٹنگ روک دی اور انہیں زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ودیوت کے سر پر 4 ٹانکے آئے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں