تر بیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصو بے سے متعلق بڑی خبر آگئی
wapda tarbela dam retirement

 تر بیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصو بے کے چیف انجینئر و پراجیکٹ ڈائر یکٹر سہیل خان اپنی مدت ملازمت پوری کر نے کے بعد کل ریٹائر ہو جائیں گے

واپڈا نے چیف انجینئر وپراجیکٹ ڈائریکٹر سہیل خان کی ریٹائر منٹ پران کی جگہ محمدعرفان کو چوتھے توسیعی منصو بے کا چیف انجینئر وپر اجیکٹ ڈائر یکٹرتعینات کیا ہے نئے تعینات ہونے والے محمد عرفان بحیثیت چیف انجینئر وپراجیکٹ ڈائر یکٹر کل سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرفر ائض کی ادائیگی کا باقاعدہ آغاز کر یں گے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں