اب ہو گا اصلی دما دم مست قلندر جے آئی ٹی کے سر براہ نے ایک پھر ایسا کام کر دیا کہ شریفو ں کی نیندیں اڑ گئیں
wajid zia panama case jit

پانامالیکس کیس کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا نے اسلام آباد سے باہر سیکیورٹی کیلیے رجسٹرار سپریم کورٹ کو درخواست دیدی۔

باخبر ذرائع کے مطابق واجد ضیا کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے سیکیورٹی فراہم کرنے کیلیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، تاہم رجسٹرار آفس کا خط موصول ہونے پر وزارت داخلہ نے واجد ضیا کی سیکیورٹی سے متعلق احکام جاری کر دیے ہیں اوراس سلسلے میں ڈی جی رینجرز کو خط لکھ دیا گیا ہے جبکہ اس ضمن میں آئی جی اسلام آباد اورکمشنرکو سیکیورٹی کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں