شریف خاندان کے لیے پاکستان کے بعد برطانیہ میں بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی ،عمران خان نے خبر دار کردیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
sharif family london imran khan

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کریمنل فنانس ایکٹ 2017نافذ ہو چکا ہے

اب شریف خاندان کو لوٹی ہوئی دولت کا برطانیہ میں بھی جواب دینا ہو گا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس قانون کے تحت غیر ملکی بیورو کریٹ اور سیاستدانوں کے برطانیہ میں زیر گردش غیر قانونی پیسے کو ضبط کیا جائے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ شریف فیملی کے لیے لوٹ مار کی دولت بچانا آسان نہیں ،ان کو لوٹ کھسوٹ کا حساب برطانوی حکام کو دینا ہو گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ شریف خاندان پاکستان سے بھاگ کربرطانیہ گیا لیکن یہ وہاں بھی پکڑ ے جائیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں