عوامی تحریک کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے پر غور
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
punjab assembly protest

سانحہ ماڈل ٹا ﺅن رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان عوامی تحریک نے پنجاب حکومت پر دبا بڑھانے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطوں کا آغاز کر دیا ‘

پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دینے پر بھی غور۔ذرائع کے مطابق عوامی تحر یک نے موجودہ سیاسی حالات میں حکومت پر دباﺅ کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ملکر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھر نے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطوں کا بھی آغاز کر دیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں