پی پی پنجاب کے سابق صدر رانا آفتاب پی ٹی آئی میں شامل
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
ppp pti

تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی۔

پی پی پنجاب کے سابق صدر رانا آفتاب بھی کپتان کے کھلاڑی بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی ہے ۔رانا آفتاب نے اس بات کا اعلان جہانگیر ترین سے ملاقات میں کیا۔اس سے قبل بھی پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے اہم رکن ندیم افضل چن نے بھی پاکستان پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دیا تھا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں