نگران حکومت کتنے وقت کے لئے آنے والی ہے اور اس کا سربراہ کون ہوگا ؟
politicians elections sohail warraich

 سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے انکشا ف کیا ہے کہ مقتدر اداروں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں الیکشن ٹائم پر ہونگے اور کہا جا رہا ہے کہ نگران حکومت اس بار لمبی مدت کیلئے ہوگی۔

انہوں نے کہا کہن لیگی حکومت چاہتی ہے کہ نگران حکومت محض 2ماہ کیلئے آئے ۔کیونکہ وہ یادہ سے زیادہ حکومت میں رہنا چاہتی ہے اور اس وجہ سے نگران حکومت کا ٹائم بس 2ماہ ہی بنتا ہے تاہم نگران حکومت کا وزیر اعظم کون ہوگا یہ ابھی فائنل نہیں ہوا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں