پر ویزمشرف بھارتی میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے مودی سرکار پر برس پڑے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
modi parveez musharaf india

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت خود کو جمہوریت کا دعویدار سمجھتا ہے لیکن سوچ چھوٹی ہے ،بھارت کو سوچنا چاہیے کہ وہ کشمیر میں کیا کر رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ بھارت ہر چیز میں سیاست کر رہا ہے لیکن حقائق نہیں چھپائے جا سکتے ،بھارت مسئلہ کشمیر حل کرے ۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت نہتے کشمیریوں کا قتل عام کر رہا ہے ،آزادی کے لیے لڑنے والے دہشت گرد نہیں ، بھارت کو کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنا چاہیے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں