پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گر گئی، نواب شیر وسیر انصافی ہو گئے
mna ppp pti

 تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی، فیصل آباد سے سابق ایم این اے نواب شیر وسیر نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

سابق ایم این اے نواب شیر وسیر کا آج تحریک انصاف میں شامل ہونےکا فیصلہ، فیصل آباد سے دوبار ایم پی اے، ایک بارایم این اے منتخب ہوچکے ہیں۔نوا ب شیر وسیر وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین بھی رہے، عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے، نواب شیر وسیر نے تصدیق کر دی

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں