محکمہ موسمیات نے بارشوں کی خوشخبری سنادی بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہگا؟
meteorology department forecast pakistan

 ملک بھر میں پیر سے جمعہ تک بادل برسنے کو تیار ہیں۔

محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی خوشخبری سنا دی۔ اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں رم جھم ہو گی۔ پانچ روز تک بارشوں کی خبر سن کر گرمی سے پریشان عوام نے سکھ کا سانس لے لیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سے گرمی کی شدت میں کمی ہو گی میں رم جھم ہو گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں