مشن جی ٹی روڈ بڑی وکٹ لے اڑ ا
lord ghazanfar ali joined ppp pml n

سابق وفاقی وزیر و گجرات کی معروف سیاسی شخصیت نوابزادہ غضنفر علی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق آج جہلم میں نوابزادہ غضنفر علی نے نواز شریف سے ملاقات کی اور اپنی (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ کہا جا رہا تھا کہ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ء نوابزادہ غضنفر علی گل کے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد ان کی کسی وقت بھی (ن) لیگ میں شمولیت متوقع ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں