جے آئی ٹی کی رپورٹ پر سما عت شروع ہو نے سے قبل نواز شریف نے اہم کام کر ڈالا
jit supreme court nawaz sharif

وزیر اعظم نواز شریف نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراض جمع کرادیا ہے جو 10 سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔

وزیر اعظم کے جواب میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کیا جائے۔ وزیر اعظم کے جواب میں جے آئی ٹی ارکان کی نامزدگیوں پر بھی اعتراض اٹھایا گیا ہے۔ وزیر اعظم کے 10 سے زائد صفحات پر مشتمل اعتراض میں جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کردیا گیا۔ اعتراض میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی نے اپنی حدود سے تجاوز کیا اور جانبدارانہ تحقیقات کیں۔ جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کے فراہم کردہ 13 سوالات سے زیادہ سوالات پر تفتیش کی۔اس لیے جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کیا جائے۔ وزیر اعظم کے اعتراض میں استدعا کی گئی ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 بھی فراہم کیا جائے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں